正在接待客人
- 上次登录为 almost 7 years之前
加入 Couchsurfing 查看kashif的完整个人主页。
总览
关于我
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ہوں کاشف وان والا
میرا یوٹیوب پر بزنس سے متعلقہ چینل ہے آپ کاشف وان والا لکھ کے میری ویڈیوز سرچ کر سکتے ہیں۔میرا دوسرا چینل سیر و سیاحت سے متلق بھی ہے۔گوگل میپ پر میرا لوکل گائیڈ لیول سات ہے یہاں میری پیش کردہ تصاویر کو یہ تحریر لکھتے وقت چھ لاکھ ویوز مل چکے ہیں۔
فتحپور میں میری شاپ ہے۔
بائیک پر میرے چشمہ بیراج تونسہ بیراج ملتان فیصل آباد جھنگ تریموں ہیڈ وادی سون سکیسر ڈیرہ دریائے سندھ وغیرہ کے سیر وسیاحت کے لیے دلچسپ ٹور لگ چکے ہیں۔اسکے علاوہ لوکل پر مری پنڈی اسلام آںاد لاہور پتریاٹہ ایوبیہ دریائے نیلم صابری آبشار وغیرہ وغیرہ کے ٹور لگے ہیں۔
اس ویب اور ایپ پر میں نیاء ھوں۔
بزنس سے متعلقہ میرے یوٹیوب چینل کا لنک
http://www.youtube.com/c/kashifwanwala
میری فیس بک آئی ڈی کا لنک
https://m.facebook.com/kashifwanwala
============================
My name is Kashif full internet name Kashif wan wala.i am a youtuber on business and travel.i am Pakistani.
我为什么加入 Couchsurfing
کچھ نیا جاننے اور نئے لوگوں سے رابطہ کے لیے میں یہ سروس استعمال کر رہا۔اور امید ہے یہاں سے ایسے احباب سے رابطہ ہو پائے گا جو مجھے اپنے علاقہ میں اپنے گھر پر خوش آمدید کہیں گے۔
兴趣
مجھے اس بات میں دلچسپی ہے کہ بائیک پر پاکستان بھر کے سیاحتی مقامات کا وزٹ کروں۔اچھے ساتھی کی مجھے ہر دم خواہش رہتی ہے۔
- traveling
- business
- biking
- bike riding
- youtuber
我做过的一件不可思议的事情
وادی سون سکیسر
我可以与沙发主分享些什么
کوئی بھائی بھی میری شاپ پر آ کر میٹ اپ کر سکتا ہے۔جس پر مجھے اعتماد ہو گا اسے اپنے ہاں رکنے اور اپنے شہر کی سیر کی دعوت بھی دوں گا۔
我游览过的国家
Pakistan, Saudi Arabia
我居住过的国家
Pakistan